Posts

دین کا شوق

 سیکھتے سیکھتے گاڑی چلا نا آ ہی جاتی ہے سیکھتے سیکھتے کھانا پکانا آ ہی جاتا ہے سیکھتے سیکھتے چلنا آ ہی جاتا ہے سیکھتے سیکھتے کمپیوٹر چلانا آ ہی جاتا ہے سیکھتے سیکھتے موبائل چلانا آ ہی جاتا ہے *تو سیکھتے سیکھتے دین اسلام کیوں نہیں آسکتا؟* *بات یہ ھے کہ دین اسلام سیکھنا ھی نہیں چاہتے اس کے لئے ہمارے پاس وقت نہیں* لیکن باقی سب چیزوں کیلیئے بہت وقت ھے انگریزی آجاتی ہے کمپیوٹر آجا تا ہے موبائل آجاتا ہے ریاضی آجاتی ہے فزکس آجاتی ہے کیمسٹری آجاتی ہے بوٹنی آجاتی ہے بائیولوجی بھی آجاتی ہے *نہیں آتا تو اسلام سمجھ میں نہیں آتا نماز سمجھ میں نہیں آتی.....دراصل سمجھنا ہی نہیں چاہتے*
 دنیا ھومیو پیتھی کی تاریخ کا خطرناک ترین   تجربہ اور تفصیل.  ہومیو ڈاکٹر عابد راؤ یہ بات میں نے چند ماہ قبل تحریر کی تھی اور آج اس کی تفصیل بیان کر رہا ھوں۔ ویسے تو میں 1990 میں ھومیو پیتھک کے سسٹم میں باقائدہ شامل ھوا  لیکن اس سے پہلے میں ھومیو پیتھی کو تقریبن مکمل پڑھ چکا تھا اور ایک ھومیو پیتھ کی زیر نگرانی چند ایک کامیاب تجربات بھی کر چکا تھا  اور ھومیو پیتھی کی حقیقت کو مکمل تسلیم کرنے کے بعد DHMS میں داخلہ لیا اور ان چار سالوں میں جتنا پڑھا جا سکتا تھا مطالعہ کیا اور شائد ھومیو کالجز کی ہسٹری میں کوئی ایسی مثال ملتی ھو کہ کسی نے چار سالوں کی کالج ڈے میں ایک بھی چھٹی نہ کی ھو۔ دراصل میں ھومیو کو پڑھنے نہی گیا تھا بلکہ سیکھنے گیا تھا۔ اپنی پڑھائی کے دنوں میں جو میڈیسن پڑھتا اگلے دن اس کو خریدتا اور اس کو ذاتی طور پر بغیر علامات و وجوہات کے خود ٹیسٹ کرتا اور محسوس کرتا۔  اور 30 سالوں میں تقریبن 150 میڈیسن کے اثرات و احسات کو اپنے اوپر تجربات سے بخوبی جان چکا تھا۔ شدید ترین درد میں جہاں ایلوپیتھی فیل ھوچکی تھی ھومیو کی 1m.cm طاقتوں سے 3منٹ میں درد کو سکون دے کر ھومیوپیتھی کی حقیقت